" تاریخِ تدوینِ حدیث " حدیث کی تدوین اور تاریخی مراحل پر ایک جامع تحقیق ، مصنف محمد خالد جذبی نے مختلف اسناد اور معتبر حوالوں کی روشنی میں یہ جامع مطالعہ ترتیب دیا ، کتاب اسلامی تاریخ و علومِ حدیث کے شائقین کے لیے قیمتی رہنمائی نِیز جدید دور میں حدیث کی تفہیم کو آسان بناتی ہے ۔۔۔