فيلسوفإسلاميات › امامِ اعظم از محمد خالد جذبی
غلاف امامِ اعظم از محمد خالد جذبی
إسلاميات

امامِ اعظم از محمد خالد جذبی

سنة النشر2026التصنيفإسلاميات
اسلامی فقہ اور علمی روایت کے عہد میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا مقام بے مثال ہے ، آپ نہ صرف عظیم فقیہ اور مجتہد تھے بلکہ امامِ برحق و بروقت امام جعفر الصادق علیہ السلام جیسے بلند پایہ امام سے شاگردی حاصل کر کے اپنے علمی سفر کو مضبوط بنایا ، محمد خالد جذبی کی یہ کتاب امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی شخصیت ، ان کی علمی بصیرت ، فقہی کارنامے اور شاگردی کے مراحل کا جامع اور دلکش تعارف پیش کرتی ہے ، اس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح انہوں نے علم و فہم حاصل کیا اور امت مسلمہ کے لیے فقہ حنفی کی بنیاد رکھی ، یہ کتاب قاری کو امام رحمہ اللہ کی علمی عظمت ، کردار و وقار اور فقہی بصیرت سے روشناس کراتا ہے ۔۔۔
اقرأ على فيلسوف

كتب في إسلاميات

تفاصيل الكتاب

اللغة
ar
سنة النشر
2026