فيلسوفإسلاميات › حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ از محمد خالد جذبی
غلاف حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ از محمد خالد جذبی
إسلاميات

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ از محمد خالد جذبی

سنة النشر2026التصنيفإسلاميات
" حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ " اس عظیم صحابی کی ایمان افروز داستان پیش کرتی ہے جن کی زندگی حق کی جستجو اور سچائی کی تلاش کی ایک درخشاں مثال ہے ، جن کے دل روشن ہوں وہ حق ہی کی تلاش میں سرگرداں رہتے ہیں ان کے قدم ڈگمگاتے نہیں ، ان کی لگن ماند نہیں پڑتی ، اور جب ایک ہی دھن دل میں بس جائے تو ربِ کریم کی مہربانی کیوں نہ شاملِ حال ہو ، حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کی زندگی اسی مسلسل تلاش ، قربانی اور صداقت کا حسین مظہر ہے ، مختلف سرزمینوں سے گزرتے ہوئے بالآخر انہیں وہ نور ملا جس کی انہیں مدت سے جستجو تھی یعنی نورِ محمد و آلِ محمد علیہم السلام ۔۔۔

كتب في إسلاميات

المزيد من أعمال محمد خالد جذبی Mohammad Khalid Jazbi

تفاصيل الكتاب

اللغة
ar
سنة النشر
2026