حضرت جعفر بن ابی طالب از محمد خالد جذبی

حضرت جعفر بن ابی طالب از محمد خالد جذبی

سنة النشر
2026 · المزيد من كتب هذا العقد

عن الكتاب

تاریخِ اسلام کے درخشاں کرداروں میں حضرت جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہما کا نام نہایت احترام اور محبت کے ساتھ لیا جاتا ہے ، آپ حضور آقا کریم ﷺ کے چچا زاد بھائی تھے اور شکل و صورت اور اخلاق میں آپ ﷺ سے غیر معمولی مشابہت رکھتے تھے ، یہاں تک کہ اس نسبت کو خود آپ ﷺ نے بھی محبت کے ساتھ بیان فرمایا ۔۔۔ محمد خالد جذبی نے اس مضمون میں اس عظیم صحابی کی زندگی کے ان پہلوؤں کو اجاگر کیا ہے جو ایمان کی استقامت ، ہجرتِ حبشہ کے تاریخی واقعہ اور اسلام کے لیے بے مثال قربانیوں سے وابستہ ہیں ، یہ مضمون قاری کو اس شخصیت سے متعارف کراتا ہے جسے تاریخ حضرت جعفرِ طیار رضی اللہ عنہ کے نام سے بھی یاد کرتی ہے اور جس کی حیاتِ مبارکہ وفا ، جرأت اور محبتِ رسول ﷺ کی روشن مثال بن کر سامنے آتی ہے ۔۔۔

كتب من نفس الفترة (عقد 2020)

كتب أخرى من المكتبة