فيلسوف › ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ از محمد خالد جذبی
غلاف ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ از محمد خالد جذبی

ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ از محمد خالد جذبی

سنة النشر2026
" حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ " اس جلیل القدر صحابی کی سیرت کا وہ تابناک نقش پیش کرتی ہے جو ابتدا ہی سے حق کے متلاشی اور روشنی کے منتظر تھے ، جب انہیں صدائے حق سنائی دی اور گوہرِ مقصود ہاتھ آیا تو انہوں نے قبولِ حق میں ایک لمحہ کی بھی تاخیر نہ کی اور پوری استقامت کے ساتھ اسلام کے دامن سے وابستہ ہو گئے ۔۔۔ اس مضمون میں حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ کی حق گوئی و زہد و قناعت اور دین کے معاملے میں بے باکی کے پہلوؤں کو دلنشیں انداز میں بیان کیا گیا ہے ، یہ مضمون دراصل محمد خالد جذبی کی تصنیف " مشاہیرِ اسلام " سے منتخب ایک روشن باب ہے جو قاری کو ابتدائی اسلامی تاریخ کی ایک درخشاں شخصیت سے متعارف کراتا ہے اور سچائی کی تلاش اور اس کے اعتراف کی اعلیٰ مثال پیش کرتا ہے ۔۔۔

المزيد من أعمال محمد خالد جذبی Mohammad Khalid Jazbi

تفاصيل الكتاب

اللغة
ar
سنة النشر
2026