فيلسوف › ‎حضرت ابوسفیان بن حارث از محمد خالد جذبی
غلاف ‎حضرت ابوسفیان بن حارث از محمد خالد جذبی

‎حضرت ابوسفیان بن حارث از محمد خالد جذبی

سنة النشر2026
مضمون " حضرت ابو سفیان بن حارث " میں مصنف محمد خالد جذبی نے اس جلیل القدر صحابی کی زندگی اور ان کی نبی کریم سے قریبی نسبت کو تفصیل سے بیان کیا ہے ، وہ حضور اکرم کے ہم جولی ، عمزاد اور رضاعی بھائی بھی تھے ، ان کی زندگی اور ایمانِ کامل ، ایک عبرت آموز اور ایمان افروز سفر پر مشتمل ہے ، مضمون میں ان کی توبہ و اخلاص شجاعت اور وفاداری کو مؤثر انداز میں پیش کیا گیا ہے ، ان کی ثابت قدمی کو نمایاں کیا گیا ہے ، یہ تصنیف سیرتِ صحابہ کے مطالعے میں ایک اہم اضافہ ہے اور قاری کو قربِ رسول کی قدر و منزلت کا شعور عطا کرتی ہے ۔۔۔

المزيد من أعمال محمد خالد جذبی Mohammad Khalid Jazbi

تفاصيل الكتاب

اللغة
ar
سنة النشر
2026