عن الكتاب
مضمون " حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما " میں مصنف محمد خالد جذبی نے جلیل القدر صحابی کی حیاتِ مبارکہ کے مختلف پہلوؤں کو تحقیقی انداز میں بیان کیا ہے ، حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ ابتدائی اسلام کے ان عظیم اصحاب میں سے تھے جنہوں نے مکہ مکرمہ میں سخت ترین مظالم برداشت کیے مگر ایمان و استقامت سے کبھی پیچھے نہ ہٹے ، مضمون میں خاندانِ یاسر رضی اللہ عنہ کی قربانیوں ، رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ان کی والہانہ وابستگی ، اور بعد کے اہم واقعات میں ان کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ہے ، یہ مضمون سیرتِ صحابہ اور ابتدائی اسلامی تاریخ کے مطالعہ کے لیے نہایت اہم اور فکر انگیز مواد فراہم کرتا ہے ۔۔۔
كتب من نفس الفترة (عقد 2020)