کیا اللہ ہر جگہ موجود ہے ؟ | " اللہ ہر جگہ موجود ہے " اہل السنہ کا عقیدہ نہیں | بعض علماء و احباب یہ کہہ رہے ہیں کہ اللہ ہر جگہ ہے اہل السنہ کا عقیدہ ہے ، لیکن مفسرین ، محدثین ، فقہاء ، متکلمین اور کبار صوفیہ نے اس بات کی صراحت کی ہے کہ نصوص میں وارد قرب و معیت معنویہ ہے ، اسی پر اجماع ہے ، اور اللہ ہر جگہ موجود ہے جہمیہ ، معتزلہ اور حروریہ جیسے باطل فرقوں کا مذہب ہے ـ بعض علماء اپنے بیان میں یہ کہہ رہے ہیں کہ اللہ ہر جگہ موجود ہے ، جب کہ اہل السنہ کا عقیدہ نہیں ، اس ضروری مسئلہ کافی توجہ دلائے جانے کے باجود کوئی مناسب رد عمل نہیں ہوا ـ اس تحریر کو ایسے علماء کو پہنچائیں جو عقیدہ وکلام میں دلچسپی رکھتے ہوں ـ مفصل تحریر حاصل کرنے اور جواب دینے کے لئے رابطہ کریں محمد توصیف قاسمی ______________ |دارالعلوم دیوبند |اشعریہ |ماتریدیہ| اثریہ | معتزلہ | جہمیہ | مجسمہ | حلولیہ | سلفی | علم الکلام |عقیدہ اہلسنت | اہلسنت | اہل السنہ و الجماعۃ | عقیدہ اسلام | دیوبند | دیوبندیت | علماء دیوبند | اکابر دیوبند |حکیم الامت | امام ابومنصور ماتریدی |امام ابوالحسن اشعری |محمد توصیف قاسمی | _____________ Darul Uloom Deoband |Deoband | Aqeeda | Ashari |Maturidi |Salafi |Qasmi |Ahle Sunnat | Ahlussunnah |Aqeeda Islam | Muhammad Tauseef Qasmi | Mufti | Ulma Deoband