فيلسوفعلوم وتكنولوجيا › مصنوعی گوشت
غلاف مصنوعی گوشت
علوم وتكنولوجيا

مصنوعی گوشت

سنة النشر2023التصنيفعلوم وتكنولوجيا
روایتی طریقے یعنی کسی جانور یا پرندے سے حاصل شدہ گوشت کے بجائے لیبارٹری میں اپنے ہاتھوں سے تیار کردہ Cell-based گوشت چند برس پہلے ایجاد ہوا، جس پر 100 سے زائد کمپنیز نہایت ہی تیزی سے کام شروع کرچکی ہیں، اگلے چند سالوں میں یہ لیبارٹری میں تیار کردہ گوشت عوام تک پہنچ جائے گا۔ یہ مصنوعی گوشت(Lab-grown meat) کیا ہے؟ کیسے بنتا ہے؟ ضرورت کیوں پیش آئی؟ اس کی سائنسی، فقہی اور شرعی حیثیت کیا ہے؟ ان سب کی تفصیل اس مضمون میں ملاحظہ ہو از: محمد احسن اویسی، دار العلوم میمن، کراچی

كتب في علوم وتكنولوجيا

المزيد من أعمال محمد احسن اویسی

تفاصيل الكتاب

اللغة
ar
سنة النشر
2023