عن الكتاب
حلال سیاحت (Halal Tourism) دنیا میں ایک انڈسٹری کی حیثیت اختیار کر چکی ہے، جس کا مقصد مسلمانوں کو سیر وسیاحت، تفریحی وتاریخی مناظر کا نظارہ، مقدس مقامات کی زیارت اور دیگر مقاصد کیلئے کیے جانے والے سفر کو اسلامی اصولوں کے مطابق سرانجام دینا ہے۔ اور GMTI کی رپورٹ کے مطابق حلال سیاحت میں مسلمانوں کی دلچسپی بڑھتی جا رہی ہے۔ اِس سلسلے میں پیشِ نظر مقالے میں حلال سیاحت کا تعارف، تاریخ، دائرہِ کار، SMICC9 یعنی حلال شرعیہ اسٹینڈرڈ، اسلام وسیاحت، سفر وسیاحت مع احکامِ شرعیہ اور آدابِ سیاحت کی تفصیل ملاحظہ ہو۔
كتب من نفس الفترة (عقد 2020)
شرح موجز الخونجي في المنطق لفخر الدين البندهي دار الضياء
أسرار الحملة على مصر - ميري وسيرج برومبرغر - 1376هـ-1957م