نام كتاب: درجاتِ صدق ( صدق كی حقیقت اور اس كے درجات كی تشریح نصوص اور اكابر كے واقعات كی روشنی میں) اِفادات : حضرت مولانامفتی محمد طاہر صاحب دامت برکاتہم العالیہ، استاذِ حدیث و مفتی جامعہ مظاہر علوم سہارنپور، وخلیفۂ حضرت مفتی محمود حسن گنگوہی رحمہ اللہ جامع ومرتب: مولانا محمد سلمان صاحب احیائی وانمباڑی زبان: اردو۔ صفحات: 128 ۔ باہتمام: محمد ابو امامہ ( سہارنپور، اترپردیش، ہندوستان 247554 8171595122 ) ای میل ایڈریس:
[email protected] فون نمبر: +91 81715 95122