عن الكتاب
خوشتر نورانی نے اپنی کتاب میں صلح کلیت کا کردار ادا کرتے ہوئے جو بدمذہبوں کے متعلق تعریفی کلمات کہے اور قادیانیوں کے متعلق بھی تعریفی کلمات کہے۔ اس آرٹیکل میں دلائل کے ساتھ اس پر گرفت کی گئی اور ثابت کیا کہ گمراہ لوگوں کا تذکرہ جب اکابر علمائے کرام نے اپنی کتب میں کیا تو مذمتی انداز میں کیا ہے نہ کہ یہ بہانہ بنا کر تعریفی کلمات کرنا کہ تاریخ یونہی لکھی جاتی ہے۔