باغ فَدک کے متعلق ایڈووکیٹ سیفی علی خان کا باطل مؤقف
سنة النشر2022
ایک لیڈی ایڈووکیٹ کا باغ فدک کے مسئلہ میں حضرت ابوبکر صدیق پر تنقید کرنے کا مدلل جواب اور شیعوں کی کتابوں سے ثابت کیا ہے کہ باغ فدک حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کا حصہ نہ تھا بلکہ شیعوں کی کتابوں سے ثابت ہے کہ غیر منقولی جائیداد میں عورت حصہ دار نہیں ہوتی۔