سنن ترمذی میں تحریف کی ایک مثال
سنة النشر2025
اس رسالے میں ثابت کیا گیا ہے کہ دارالکتب العلمیہ بیروت، لبنان کی طرف سے شائع ہونے والے سنن ترمذی کے نسخے میں تحریف کی گئی ہے اور یہ تحریف ان افراد کی طرف سے سامنے آئی ہے جو عرب میں سلفیوں اور عجم میں وہابی نام سے جانے جاتےہیں ۔ احادیث رسول کے ساتھ ان کا کھلواڑ انتہائی شرم ناک ہے