عن الكتاب
سرحد کے پار" - ایک گمنام سپاہی کی داستانِ جنوں۔ یہ کتاب وزیر آباد کے زنگ آلود گوداموں سے شروع ہو کر تہران اور مشہد کی گلیوں تک پھیلے اس سفر کی داستان ہے جسے دنیا 'جاسوسی' کہتی ہے، مگر مصنف کے لیے یہ ایمان کا حصہ تھا۔ یہ ان گمنام ہیروز کی کہانی ہے جو وطن کی بنیادیں کھوکھلی کرنے والے 'سانپوں' کو بے نقاب کرنے کے لیے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر سرحدیں پار کرتے ہیں۔ محمد ذیشان حیدر کی یہ تحریر حب الوطنی اور سچائی کا ایک ایسا آئینہ ہے جو قاری کو دشمن کی سازشوں سے آگاہ کرتا ہے۔
كتب من نفس الفترة (عقد 2020)
الفقه المنهجي على مذهب الإمام الشافعي - د مصطفى الخن علي الشربجي د مصطفى البنا دار القلم
كتاب جمع الجوامع بتحقيق الداغستاني طبعة طيبة الخضراء