عن الكتاب
شجرہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ (مع ضروری معلومات) مرتبہ: محمد مطیع الرحمن، پٹنہ بہ اجازت شیخ طریقت الحاج الحافظ حضرت مولانا محمد سعید خاں صاحب ، منگراواں، ضلع اعظم گڑھ، یوپی۔ سید احمد شہید رحمہ اللہ کے صوفی نور محمد نظام پوری کے واسطہ سے سلسلہ تصوف کا شجرہ۔