فيلسوفإسلاميات › شرح عقود رسم المفتی اردو خلاصہ
غلاف شرح عقود رسم المفتی اردو خلاصہ
إسلاميات

شرح عقود رسم المفتی اردو خلاصہ

سنة النشر2026التصنيفإسلاميات
”تلخیص شرح عقود رسم المفتی“ رسمِ افتاء سے متعلق علامہ ابن عابدین شامی رحمہ اللہ کی معرکۃ الآراء کتاب ”شرح عقود رسم المفتی“ کا ایک بہترین اور جامع خلاصہ ہے۔ اس میں کتاب کے اہم مباحث کو نہایت سلیقے سے مختصر کیا گیا ہے، جبکہ اصل کتاب میں موجود پیچیدہ، دقیق اور گنجلک ابحاث کو بہت آسان الفاظ اور قابلِ فہم انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ خلاصہ طلبۂ تخصص، مفتیانِ کرام، اہلِ علم اور اصولِ افتاء سے دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے نہایت مفید ہے۔

كتب في إسلاميات

تفاصيل الكتاب

اللغة
ar
سنة النشر
2026