فيلسوفإسلاميات › Saltanat E Usmania سلطنت عثمانیہ
غلاف Saltanat E Usmania سلطنت عثمانیہ
إسلاميات

Saltanat E Usmania سلطنت عثمانیہ

التصنيفإسلاميات
ضیاء القرآن پبلیکیشن اور علمہ محمد طفر اقبال کلیار کی یہ عظیم کاوش  نہایت قابل قدر ہے، مصنف علی محمد الصلابی نے عظیم خلافت عثمانیہ کہ تاریخ متعصب عیسائیوں مذھب بیزار سیکیولر مسلانوں اور یہودی سازشیوں کے بجائے اسلامی اور ترکی روایات اور اصل تاریخی حقائق کے مطابق لکھی، اسلام دشمن قوتوں نے نے  بھر پور کوشش کی کہ اس عظیم اسلامی خلافت سے لوردنجا اور ۔سلمانوں سے متنفر کیا جائے اسی لیئے بے شمار من گھڑت  باتیں عثمانیوں کی طرف منسوب کی گئیں۔
اقرأ على فيلسوف

كتب في إسلاميات

تفاصيل الكتاب

اللغة
ar