فيلسوفإسلاميات › ملت ابراہم علیہ السلام کا ایک اہم جز امامت
غلاف ملت ابراہم علیہ السلام کا ایک اہم جز امامت
إسلاميات

ملت ابراہم علیہ السلام کا ایک اہم جز امامت

التصنيفإسلاميات
ملت ابراہیم علیہ السلام  کا ایک اہم  جز  "امامت" قرآن: اور جب ابراہیم کو اس کے رب نے چند کلمات ( یعنی احکامات ) کے ساتھ آزمایا تو اس نے ان کو پورا کر دیا ، تو اللہ نے کہا : بیشک تجھے سب لوگوں کا امام بنانے والا ہوں  ، اورابراہیم نے کہا: اور  میری اولاد سے بھی (کیا یہی وعدہ ہے ؟) اللہ نے کہا میرا وعدہ ظالموں کو نہيں پہنچے گا ۔ { سورۃ البقرۃ 124} تو ان احکامات ( یعنی الولاء ولبراء ،توحید ، طاغوت کا انکار ) کو پورا کرنے کی وجہ سے جن سے ان کو آزمایا گیا اللہ تعالی نے آپ علیہ السلام کو امامت کے منصب سے نوازا  ، اللہ تعالی آپ علیہ السلام سے راضي ہو ئے اور آپ کو اس منصب کے ذریعہ عزت عطا فرمائي ۔

كتب في إسلاميات

تفاصيل الكتاب

اللغة
ar