فضائل درود شریف – مؤلفہ قطب الاقطاب حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی مہاجر مدنی رحمہ اللہ جس میں درود شریف کے فضائل، اور نہ پڑھنے پر وعیدیں، اور خاص خاص درودوں کے فضائل، اور آداب و مسائل اور روضۂ اقدس پر صلوۃ و سلام پڑھنے کا طریقہ ، اور درود شریف کے متعلق پچاس قصے ذکر کیے گئے ہیں۔ Fazail e Durood Shareef by Sheikhul Hadees Maulana Muhammad Zakariya Kandhlavi