فيلسوفإسلاميات › داعش اور شریعت ایک جائزہ از شیخ یحیی عارفی
غلاف داعش اور شریعت ایک جائزہ از شیخ یحیی عارفی
إسلاميات

داعش اور شریعت ایک جائزہ از شیخ یحیی عارفی

التصنيفإسلاميات
امت مسلمہ کے لئے ایک فتنہ بن کر ابھرنے والی ، بظاہر اسلام کا لبادہ اوڑھے ہوئے اس تنظیم نے جو بھی شرانگیزی مچائی ، شریعت اسلامیہ کے نفاذ کے نام پر جو بھی فساد مچایا ، کلمہ پڑھنے والے مسلمانوں کا بے دردی سے خون بہایا ، خواتین کی عصمت دری کی ، اور سب سے بڑھ کر کفار کے ادھورے عزائم کو ان خوارج نے پورا کیا ، اس ساری حقیقت سے آشنائی حاصل کرنے کے لئے اس کتاب کا مطالعہ کیجیے ۔
اقرأ على فيلسوف

كتب في إسلاميات

تفاصيل الكتاب

اللغة
ar