اسلام اور عصر حاضر کے مذاہب کا تعارف اور تقابلی جائزہ۔۔ لفظ اسلام کا معنی،اس کی خصوصیات محاسن،عقائد ونظریات اور اسلام پر ہونے والے اعتراضات کا کے جوابات۔ بڑے مذاہب کا تعارف و تنقیدی جائزہ اور اسلام سے تقابل۔ درمیانے مذاہب،جدید مذاہب کا تعارف۔ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبوت کے جھوٹے دعویداروں کا تعارف۔ دہریت کی تاریخ اسباب اور ان کے اعتراضات کے جوابات۔