فيلسوفإسلاميات › آیات قرآنی میں شعر و شاعر کا مفہوم ومصداق (سیرت نبوی کی ایک جہت کا تحقیقی مطالعہ)
غلاف آیات قرآنی میں شعر و شاعر کا مفہوم ومصداق (سیرت نبوی کی ایک جہت کا تحقیقی مطالعہ)
إسلاميات

آیات قرآنی میں شعر و شاعر کا مفہوم ومصداق (سیرت نبوی کی ایک جہت کا تحقیقی مطالعہ)

التصنيفإسلاميات
قرآن مجید میں مذکور شعر و شعرا کی مذمت کے بارے میں غلط فہمی اور اس کے درست مصداق و مفہوم کا مصادر و تفاسیر کی روشنی میں تحقیقی مطالعہ ۔ جس سے سیرت نبوی کی ایک ضمنی بحث کے بارے میں شواہد کے تناظر میں نفیس بحث شامل ھے ۔ یہ تحقیقی مقالہ پاکستان میں HEC سے منظور شدہ مجلہ التفسیر میں طبع ہوچکا ھے ۔

كتب في إسلاميات

تفاصيل الكتاب

اللغة
ar