عہد نبوی ﷺ میں دینی محنت کا نقشہ

عہد نبوی ﷺ میں دینی محنت کا نقشہ

عن الكتاب

وہ محنت کیا ہے؟        اس محنت کا فائدہ کیا ہے؟ سارےعرب میں مدینہ والوں کی محنت سے دین پھیلا۔جو ایمان لاتا اسے مدینہ بلا لیا جاتاکے اسلام مدینہ آکر سیکھو۔حضورﷺ نےمدینہ پاک کے دس سال کے قیام میں ڈیرھ سو جماعتیں نکالیں جنمیں پچیس میں خود تشریف لے گئے۔الگ الگ تعداد اور وقت کے ساتھ۔نتیجہ یہ ہوا کے باہر بھی اور مقام پر بھی فاقے جھیلنے پڑے۔ حضرت محمدﷺ اور ان کے ساتھیوں کی قربانی سے ایسے انسانوں کی ہدایت اور تربیت  ہو گئی جن کی تربیت کی حکو متوں کو بھی ہمت نہ تھی۔