زُجاجةُ المصابِیح مع اردو ترجمہ نُور المصابِیح المعروف حنفی مشکوٰة شریف مکمل

زُجاجةُ المصابِیح مع اردو ترجمہ نُور المصابِیح المعروف حنفی مشکوٰة شریف مکمل

عن الكتاب

دینی مدارس میں مشکوة المصابیح پڑھائی جا رہی ہے جوکہ اپنی جامعیت کے لحاظ سے بڑی اہمیت کی حامل ہے چونکہ مشکوة اور مصابیح کے مصنف شافعی ہیں، اسی لیے اختلافی مقامات پر وہی حدیث لائے ہیں جس سے حضرات شافیعہ استدلال کرتے ہیں۔ یہ ضرورت بڑی شدت سے محسوس کی جا رہی تھی کہ طلباء کو پڑھانے کے لیے مشکوة کے انداز پر ایک کتاب لکھی جائے جس میں وہ احادیث جمع کر دی جائیں جن سے فقہائے احناف استدلال کرتے ہیں۔ اسی لیے اسے حنفی مشکوة کا نام دیا گیا ہے۔