(yaseen akhatar misbahi: tameer se takhreeb tak) مولانا یسین اختر مصباحی: تعمیر سے تخریب تک

(yaseen akhatar misbahi: tameer se takhreeb tak) مولانا یسین اختر مصباحی: تعمیر سے تخریب تک

سنة النشر
2016 · المزيد من كتب هذا العقد

عن الكتاب

مولانا یسین اختر مصباحی جو بریلوی جماعت کے ایک بڑے اور معتدل عالم گزرے ہیں، اُنہوں نے اپنی زندگی کے ابتدائی سال بہت مثبت اور تعمیری انداز میں گزارے لیکن آخری ایک دہائی میں وہ بریلوی جماعت کی داخلی جھگڑوں کا ایک فریق بن گئے اور نتیجہ یہ کہ پھر داخلی تخریب، تکفیر اور بے جا رد و قدح پر اتر آئے، بالخصوص دہلی میں ہونے والی مشہور عالمی صوفی کانفرنس میں ان کا کردار بہت تخریبانہ رہا، پیش نظر کتاب میں اُن پر اسی پس منظر میں تنقید کی گئی ہے

كتب من نفس الفترة (عقد 2010)

كتب أخرى من المكتبة