تمییز کے احکام 1

تمییز کے احکام 1

سنة النشر
2023 · المزيد من كتب هذا العقد

عن الكتاب

🌹تمییز کے احکام 🌹 علم نحو کی ایک اصطلاح تمییز جس کو ممیز کہا جاتا ہے اس مختصر رسالے میں اسی اصطلاح کے متعلق منفرد کلام کیا گیا ہے  اس رسالے کے مطالعے سے آپ کئ مفید باتیں جان سکتے ہیں جیسے  تمییز کو نکرہ ہی کیوں لایا جاتا ہے؟ تمییز کا عامل کیا ہے اور کیا اس کو اپنے عامل پر مقدم کیا جاسکتا ہے ؟  تمییز کو اس کے عامل پر کیوں مقدم نہیں کیا جاسکتا ؟ تمییز ،صفت اور حال کے درمیان کیا فرق ہے؟ اسم تفضیل کے بعد والے اسم کو کب تمییز والا اعراب دیں گے اور کب مضاف الیہ والا ۔ تمییز کا ترجمہ کیسے کریں؟ اور ساتھ ہی مثالوں کے ذریعے تمام قواعد کا اجراء ۔  بندہ مسکین ابو محمد عبدالرافع عطاری عفی عنہ ۔

كتب من نفس الفترة (عقد 2020)

كتب أخرى من المكتبة