عن الكتاب
یہ مختصر رسالہ ہدایت قبالہ نافع عجالہ محمدی فوج کا فتح مند رسالہ مسلمانانِ اہلسنت کے سامنے حضرت سیدنا امام اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عظمت و شان پیش کرنے والا،وہابیہ نجدیہ کی آنکھوں میں چکا چوند پیدا کرنے والا ہے، بعض شاگردانِ حضرت سیدنا امام اعظم کے مختصر حالات بیان کرنے والا اور بخاری و مسلم وغیرہ کی وقعت ان نیاز مندانِ امام اعظم کی بارگاہوں میں بتانے والا مسمیٰ باسم تاریخی تلامیذ ابی حنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ تالیف لطیف سیفــــ من سیوفــــ اللہ اسدُ السنّۃ ضیغم الـمـِلّـۃ وصاف الحبیب حضرت مولـٰینـا مولوی حافظ و قاری شاہ علامہ ابوالظفر محب الرضا محمد محبوب علی خان صاحب سنی حنفی قادری برکاتی رضوی مجددی لکھنؤی قدس سرہ القوی مفتی شہر ریاست پٹیالہ ناشر مکتبہ حشمتیہ،الجامعتہ الحشمتیہ مشاہد نگر ماہم ضلع گونڈہ (یوپی) 𝑱𝒐𝒊𝒏 𝒐𝒖𝒓 𝑻𝒆𝒍𝒆𝒈𝒓𝒂𝒎 𝑪𝒉𝒂𝒏𝒏𝒆𝒍 𝙈𝘼𝙏𝙐𝙍𝙄𝘿𝙄 𝙍𝙀𝙎𝙀𝘼𝙍𝘾𝙃 𝘾𝙀𝙉𝙏𝙀𝙍 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 𝙪𝙨 𝙤𝙣 𝙁𝙖𝙘𝙚𝙗𝙤𝙤𝙠:- / ᴛᴇʜʀᴇᴋᴇ ɪꜱʟᴀʜᴇ ᴀQᴀɪᴅ ʙʟᴏɢꜱᴘᴏᴛ:- / 𝑱𝒐𝒊𝒏 𝒐𝒖𝒓 𝑻𝒆𝒍𝒆𝒈𝒓𝒂𝒎 𝑪𝒉𝒂𝒏𝒏𝒆𝒍:- 𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘 𝒖𝒔 𝒐𝒏 𝑰𝒏𝒔𝒕𝒂𝒈𝒓𝒂𝒎:-
كتب من نفس الفترة (عقد 2020)