تجدیدِ فقر

تجدیدِ فقر

سنة النشر
2021 · المزيد من كتب هذا العقد

عن الكتاب

تجدید فقر تصوف کے موضوع پر لکھی گئی ایک اہم کتاب ہے۔ اس کتاب  کے مصنف صوفی شیر محمد بزدار ہیں۔اس کتاب کے اندر جن عقائد  کا پرچار کیا گیا ہے ، ان سے آپ بالکل اختلاف کرسکتے ہیں۔ اس کتاب کے افکار و نظریات سے متفق ہونا بالکل ضروری نہیں ہے۔ یہ کتاب آج سے پہلے انٹرنیٹ پر موجود نہ تھی ، میں نے بذات خود اس کتاب کی  پی ڈی ایف بنائی جو کہ واقعی ایک مشکل کام تھا۔ امید کرتا ہوں کہ اس کتاب کے مطالعے سے آپ کے علم میں تھوڑا بہت تو اصافہ ضرور ہوگا۔ جزاک اللّٰہ 🥰

كتب من نفس الفترة (عقد 2020)

كتب أخرى من المكتبة