عن الكتاب
طالبان علوم نبوت کا مقام اور ان کی ذمہ داریاں -(دو جلدوں میں)- مجموعۂ خطبات مولانا سید ابو الحسن علی ندوی مولانا سید ابو الحسن علی حسنی ندوی کی دار العلوم ندوۃ العلماء، لکھنؤ اور دیگر مدارس میں کی گئی تقاریروں کا مجموعہ جس میں طلبۂ علوم دینیہ سے خاص طور پر خطاب کیا گیا ہے۔ مرتب : عبد الہادی اعظمی ندوی Taliban-e-Uloom-e- Nubuwwat ka Maqam aur unki Zimmedariyan-(in 2 Vol.)-1st Edition A collection of Articles and speeches of Sayyid Abul Hasan Ali Nadwi Edited and compiled by Abdul Hadi Azami Nadwi