سمت قبلہ (مفتی رفیق الاسلام)

سمت قبلہ (مفتی رفیق الاسلام)

سنة النشر
2025 · المزيد من كتب هذا العقد

عن الكتاب

سمت قبلہ پر قواعد رضویہ و فوائد نوریہ استقبال قبلہ پر امام اہل سنت مجدد دین وملت حضور سیدی وسندی سرکار اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ والرضوان کے ایجاد کردہ ایسے دس قاعدے جو صرف سطح زمین کو ہی نہیں کرۂ ماء کو بھی محیط ہیں، بلکہ فلکیات کے تاریک گوشے بھی ان سے تابناک نظر آنے لگے ہیں۔ از:— جامع معقولات ومنقولات حضرت علامہ مفتی محمد رفیق الاسلام نوری منظری خلیفہٴ حضور تاج الشریعہ وصدر شعبہ افتاء جامعہ غوثیہ شکوریہ بلہور، کانپور، یوپی

كتب من نفس الفترة (عقد 2020)

كتب أخرى من المكتبة