شمالی ہند میں مسلمانوں کے قائم کردہ کتب خانے تاریخی جائزہ، کردار، علمی خدمات، موجودہ صورت حال اور مستقبل کے توقعات

شمالی ہند میں مسلمانوں کے قائم کردہ کتب خانے تاریخی جائزہ، کردار، علمی خدمات، موجودہ صورت حال اور مستقبل کے توقعات

سنة النشر
2025 · المزيد من كتب هذا العقد

عن الكتاب

سہ روزہ قومی سیمینار (21، 22 اور 23 نومبر 2025 ء کو) بعنوان "بھارت کی تعمیر وترقی میں مسلمانوں کا حصہ" ، زیراہتمام المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد کے لئے اس حقیر نے مقالہ لکھا ہے، جو اے 4 سائز کے تقریبا 60 صفحات پر مشتمل ہے، الحمد للہ اس سیمینار کے مجموعہ کی اشاعت عمل میں آچکی ہے، اور میرا مقالہ بعنوان : "شمالی ہند میں مسلمانوں کے قائم کردہ کتب خانے" بھی اس مجموعہ کا حصہ ہے، سیمینار کی تیسری نشست میں 22 نومبر 2025ء کو اس کی تلخیص اس حقیر نے پیش کی

كتب من نفس الفترة (عقد 2020)

كتب أخرى من المكتبة