شبلى نعمانى اور امام غزالى كى طرف منسوب تصنيفات

شبلى نعمانى اور امام غزالى كى طرف منسوب تصنيفات

عن الكتاب

معارف اعظم  گڑھ کے مجلہ کے شبلی نمبر میں  پروفیسر علی گڑھ یونیورسٹی ۔ ظفر احمد صدیقی ۔ کا ایک تحقیقی مضمون ہے ۔ جس میں انہوں نے علامہ شبلی کے تحقیقی منہج کا جائزہ لیا ہے جس میں شبلیؒ نے امام غزالیؒ کی سوانح کے ضمن میں ان کی طرف منسوب تصنیفات پر کلام کیا ہے ۔