عن الكتاب
ضیاء القرآن پبلیکیشن اور علمہ محمد طفر اقبال کلیار کی یہ عظیم کاوش نہایت قابل قدر ہے، مصنف علی محمد الصلابی نے عظیم خلافت عثمانیہ کہ تاریخ متعصب عیسائیوں مذھب بیزار سیکیولر مسلانوں اور یہودی سازشیوں کے بجائے اسلامی اور ترکی روایات اور اصل تاریخی حقائق کے مطابق لکھی، اسلام دشمن قوتوں نے نے بھر پور کوشش کی کہ اس عظیم اسلامی خلافت سے لوردنجا اور ۔سلمانوں سے متنفر کیا جائے اسی لیئے بے شمار من گھڑت باتیں عثمانیوں کی طرف منسوب کی گئیں۔