qurani-duain-قرآنی-دعائیں

إسلاميات

qurani-duain-قرآنی-دعائیں

عن الكتاب

مناجات انبیاء وصالحین یعنی قرآن کریم میں موجود انبیاء کرام اور صالحین  کی مقبول دعاؤں کا حسین مجموعہ ترجمہ آیات: جسٹس (ر) حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب زید مجدہ جامعہ دار العلوم کراچی پاکستان جمع وترتیب: مفتی عمر انور جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی پاکستان