قطبِ عالم از محمد خالد جذبی

قطبِ عالم از محمد خالد جذبی

سنة النشر
2026 · المزيد من كتب هذا العقد

عن الكتاب

کتاب " قطبِ عالم " حضرت پیر سید مہر علی شاہ رحمہ اللہ کی زندگی ، روحانی مقام اور علمی و اصلاحی خدمات پر مشتمل ایک جامع اور روشن تحریر ہے ، یہ عظیم شخصیت نہ صرف سلسلہ چشتیہ کے نمایاں ولی تھے بلکہ اہلِ دل کے لیے روشنی کا سر چشمہ اور امتِ مسلمہ کے لیے رہنمائی کا ستون بھی تھے ، ان کی زندگی علم و عمل ، عبادت ، تقویٰ ، تصوف اور علم کی مکمل ہم آہنگی کی ایک مثال ہے ۔۔۔ محمد خالد جذبی نے اس تحریر میں پیرِ کامل کی سیرت ، علمی اور روحانی خدمات ، اور امت پر ان کے اثرات کو نہایت باوقار انداز میں پیش کیا ہے ، یہ مضمون قاری کو ایک ایسے ولی کے قریب لے آتا ہے جس کی تعلیمات اور فیوض آج بھی اہلِ ایمان کے دل منور کر رہے ہیں ، اور اسلامی تصوف کی حقیقی روح کو اجاگر کرتے ہیں ۔۔۔

كتب من نفس الفترة (عقد 2020)

كتب أخرى من المكتبة