عن الكتاب
*قاموس الفقه* اردو زبان میں مرتب ہونے والی فقہِ اسلامی کی پہلی انسائیکلوپیڈیا، جس میں *فقہی اصطلاحات، حروف تہجی کی ترتیب سے حسب ضرورت اَحکام شریعت کی مَصالح اور معاندین اسلام کے شبہات کے رد پر روشنی ڈالی گئی ہے، اور مذاہب اربعہ کو ان کے اصل مأخذ سے نقل کیا گیا ہے۔ نیز جدید مسائل اور اصول مباحث پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ ہر بات مستند حوال کے ساتھ، دل آویزاں اسلوب اور عام فہم زبان*