عن الكتاب
عام فہم اور آسان انداز میں قرآنِ مجید کے مطالب و معانی سمجھنے کے لئے لفظ بہ لفظ ترجمے،مکمل با محاورہ ترجمے،آیات کے عنوانات اور مختصر حواشی پر مشتمل لفظی ترجمہ چار مفید چیزوں پر مشتمل لفظی ترجمہ ۱۔لفظ بہ لفظ ترجمہ ۲۔مکمل بامحاورہ ترجمہ ۳۔مختصر حواشی ۴۔آیات کے عنوانات