عن الكتاب
بحر العلوم و عارف باللہ حضرت خواجہ علامہ عبد العزیز پرہاڑوی رحمتہ اللہ علیہ کی عظیم کتب نعم الوجیز في اعجاز القرآن اور الصمصام في اصول تفسير القرآن کا ترجمہ قارئین کے لئے شائع ہو چکا ہے۔ جو کہ جناب مولانا ابو محمد عبدالواحد کبیری صاحب نے کیا ہے۔ فاضل مترجم نے عبقري دوران کے احوال و آثار،علم و فضل،تصانیف اور عقائد و نظریات پر جامع تبصرہ سپرد قلم کیا ہے BOOK NAME: 1- NAIM UL WAJEEZ FI AIJAZ UL QURAN AL AZIZ 2- AL-SIMSAM FI ASOOL E TAFSEER AL QURAN AUTHOR: HAZRAT KHUWAJA ALAMA ABDUL AZIZ PARHARVI SUBJECT: TAFSEER-AQA’ID Official Page; Official Website;