عن الكتاب
پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم) قُلْ یٰۤاَیُّهَا الْكٰفِرُوْنَۙ( ۱) لَاۤ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَۙ( ۲) وَ لَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُۚ( ۳) وَ لَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْۙ( ۴) وَ لَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُؕ( ۵) لَكُمْ دِیْنُكُمْ وَ لِیَ دِیْنِ۠( ۶ ) جعفر از بنگال و صادق از دکن ننگ آدم ننگ دیں،ننگ وطن وھابی دیوبندی اور وھابی اہل حدیثوں کی پاکستان مخالف سرگرمیاں، مسلم لیگ، کانگریس، کانگرسی ملا، ہندو انگریز دوستی کی لازوال داستان۔