عن الكتاب
اس کتاب میں مسند امام اعظم کی احادیث کے تحت آنے والے مختلف فیہ مسائل کو لکھا گیا ہے یہ اختلافات جامعۃ المدینہ فیضان بلال اورنگی ٹاؤن کراچی پاکستان کے طلباء کو تدریس کرنے کے دوران لکھے گئے ہیں جامعۃ المدینہ فیضان بلال اورنگی ٹاؤن کراچی پاکستان