Kanz Ul Iman كنز الايمان

إسلاميات

Kanz Ul Iman كنز الايمان

عن الكتاب

الحمد للہ عزوجل اب جتنے بھی قرآن پاک کے ترجمے کیے جاچکے ہیں فصاحت وبلاغت، مفاہیم ومطالب، عربی تفاسیر کے عین مطابق، صحابہ کرام علیہم الرضوان کی بیان کردہ تفسیر کا ترجمان یہ ترجمہ قرآن کنزالایمان ہے۔ خود بھی مطالعہ فرمائیے اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔ تبلیغ قرآن وسنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوت اسلامی کی ایک مجلس المدینۃ العلمیہ کے تحت اس کنزالایمان پر جدید انداز میں کام کیا اور کم وبیش چھ ماہ کے عرصے میں اس کی تکمیل ہوئی ہے اب تک طبع ہونے والے کنزالایمان کے تمام نسخوں میں یہ نسخہ اصح ترین نسخہ ہے۔ والحمد للہ علی رب العلمین سگ عطار ابو فراز محمد اعجاز العطاری المدنی [email protected]