عن الكتاب
عنوان: جہیز ایک ناسور مؤلف: مولانا محمد شمشاد ندوی اشاعت: دوم سال اشاعت: 2002ء صفحات: 144 ناشر: مکتبہ مدنیہ، دیوبند، سہارنپور ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ جہیز اور تلک کے موضوع پر گہرے تجزیہ، اعداد و شمار کے ذریعہ مسئلہ کی تفہیم اور پھر اس کی فقہی اور شرعی حیثی پر یہ نہایت ہی مفصل، جامع اور چشم کشا تحریر ہے، اور یہ کتاب نہ صرف عام مسلمانوں بلکہ خواص، ائمہ اور خطباء کے لیے بھی اس موضوع پر نہایت ہی مفید کتاب ہے، اور اصلاح معاشرہ کےعلم برداروں کے حق میں قیمتی سوغات اور دانشوران ملت کے لیے لمحۂ فکریہ اور سنگ میل ہے۔
كتب من نفس الفترة (عقد 2000)
كتب أخرى من المكتبة
الفن الاسلامي
elhad الإله الخالق ما بين تعظيم المسلمين وافتراءات النصارى والكاذبين وإنكار الملحدين (باللغة الصينية) (PDF) محمد السيد محمد
قراءة ثانية في شعر امرئ القيس