حلال کاسمیٹکس 3

حلال کاسمیٹکس 3

سنة النشر
2024 · المزيد من كتب هذا العقد

عن الكتاب

دار العلوم میمن، کراچی کے شعبہ "میمن اسلامک ریسرچ سینٹر" کے پلیٹ فارم سے "فقہ الحلال" پر تیسرا مقالہ بنام  "حلال کاسمیٹکس (Halal Cosmetics)" پیشِ خدمت ہے۔ جس میں کاسمیٹکس کا تعارف وتاریخ، کاسمیٹکس کے اَجزا (ingredients)، ضوابط اور قوانین،Sharia Standards of Halal Cosmetics، کاسمیٹکس میں شامل حرام اَجزا اور ان کے متعلق شرعی احکام کی پہلی مرتبہ مکمل تفصیل ماہرین کی تصدیق کے ساتھ سافٹ کاپی میں ملاحظہ ہو۔

كتب من نفس الفترة (عقد 2020)

كتب أخرى من المكتبة