حضرت حذیفہ بن الیمان از محمد خالد جذبی

علوم وتكنولوجيا

حضرت حذیفہ بن الیمان از محمد خالد جذبی

سنة النشر
2026 · المزيد من كتب هذا العقد

عن الكتاب

" حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ" اس جلیل القدر صحابی کی سیرت کا ایمان افروز تذکرہ ہے جو تاریخِ اسلام میں رازدانِ رسول ﷺ کے لقب سے معروف ہوئے ، ان کا مقام اس لیے بھی منفرد ہے کہ انہیں وہ امانتیں اور اسرار معلوم تھے جو حضور آقا کریم ﷺ نے خاص اعتماد کے ساتھ ان کے سپرد فرمائے ، جب حضرت حذیفہ بن یمان ابتدا میں دربارِ رسالت مآب ﷺ میں حاضر ہوئے تو حضور سید العالمین محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم چاہو تو مہاجرین میں شامل ہو جاؤ اور اگر چاہو تو انصار میں شمولیت اختیار کر لو تمہیں اختیار ہے دونوں میں سے جو بھی پسند ہو اپنا لو " محمد خالد جذبی کا یہ مضمون اس عظیم صحابی کی زندگی ، ان کے اخلاص ، بصیرت اور آپ ﷺ سے ان کے خصوصی تعلق کو نہایت دلنشیں انداز میں پیش کرتا ہے ، یہ مضمون قاری کو سیرتِ صحابہ کے ایک ایسے پہلو سے روشناس کراتا ہے جس میں وفا ، اعتماد اور قرب کی روشن مثالیں نمایاں نظر آتی ہیں ۔۔۔

كتب من نفس الفترة (عقد 2020)