Gariboon K Gamkhuar غریبوں کے غمخوار

Gariboon K Gamkhuar غریبوں کے غمخوار

سنة النشر
2020 · المزيد من كتب هذا العقد

عن الكتاب

غریبوں کے غمخوار،یہ کتابچہ پروفیسر ڈاکٹر محمد مسعود احمد رحمۃ اللہ علیہ اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کے وصایا شریف میں جو وصیت فرمائیں گئیں ہیں اُن میں غریبوں کے لئے فاتحہ کے طور پر انواع و اقسام کے کھانےکا بھی تذکرہ ہے اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ وقت وصال کے موقع پر بھی آقا کریم ﷺکی سنت کو جاری رکھتے ہوئے غریبوں کو نہیں بھولے اور فاتحہ کے ضمن میں اُن کے لئے انواع واقسام کے کھانے کھلانے کی وصیت فرمائی ۔سبحان اللہ

كتب من نفس الفترة (عقد 2020)

كتب أخرى من المكتبة