عن الكتاب
تالیف: شاہ عبد العزیز محدث دہلوی ؒ ۔ شارح: مولانا محمد عبد الحلیم چشتی ؒ ۔ علم حدیث کی نادر اور اہم معلومات۔ کتب حدیث کے انواع و اقسام کا تفصیلی بیان اور علمی کتابوں کا تعارف۔ مشاہیر فقہا محدثین اور ان کی تالیفات کا مختصر جامع تذکرہ۔ عجالہ نافعہ کی مبسوط شرح۔