عن الكتاب
کتاب کی اہم ترین خصوصیات ۱) قواعد فقہیہ کا تعارف ، تاریخ وتدوین ، نیز تمام مسالک کے کاموں کا تفصیلی جائزہ ۲) ہر قاعدہ کے مترادف قواعد کا ذکر ۳) قاعدے کے مفردات کی لغوی و اصطلاحی تحقیق نیز مرادی معنی کی تعیین ۴) قرآن و احادیث یا آثار صحابہ کی روشنی میں قاعدہ کی اصل نیز وجہ استدلال کی وضاحت ۵) قواعد کی تشریح وتوضیح اور دائرہ کار کی صراحت ۶) قاعدہ سے متعلق اصول فقہ کی تمام اہم ترین مباحث کا خلاصہ ۷) تکرار سے بچتے ہوئے ہر قاعدہ میں پانچ قدیم مثالیں ۸) قواعد کی جدید مسائل پر تطبیق ۹) قاعدہ کے مستثنیات اور وجہ استثناء کا استیعاب ۱۰) قاعدہ سے متعلق مستقل کتب، رسائل یا مقالات کی جانب رہنمائی