عن الكتاب
یہ کتاب محمد بن عبداللہ الانصاری غفرلا کی تحقیق کے ساتھ لکھی ہوئی بہترین کتابوں میں سے ایک ہے یہ اصل میں کتاب فی ضو الاحادیث والقرآن اردو کا ایک باب کتاب الجہاد ہے جس میں کم علمی و جاہلانہ خیالات کا رد کیا گیا ہے انشاء اللہ اس سے مسلمان بھائیوں کے علم میں اضافہ ہوگا