داعش اور شریعت ایک جائزہ از شیخ یحیی عارفی

داعش اور شریعت ایک جائزہ از شیخ یحیی عارفی

عن الكتاب

امت مسلمہ کے لئے ایک فتنہ بن کر ابھرنے والی ، بظاہر اسلام کا لبادہ اوڑھے ہوئے اس تنظیم نے جو بھی شرانگیزی مچائی ، شریعت اسلامیہ کے نفاذ کے نام پر جو بھی فساد مچایا ، کلمہ پڑھنے والے مسلمانوں کا بے دردی سے خون بہایا ، خواتین کی عصمت دری کی ، اور سب سے بڑھ کر کفار کے ادھورے عزائم کو ان خوارج نے پورا کیا ، اس ساری حقیقت سے آشنائی حاصل کرنے کے لئے اس کتاب کا مطالعہ کیجیے ۔

كتب أخرى من المكتبة